جمعرات 23 دسمبر 2021 - 04:00
حدیث روز | تربیتِ نفس کے متعلق امیرالمومنین (ع) کی نصیحت

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نفس کی تربیت اور اسے با ادب بنانے کے متعلق نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

تَولَّوْا مِن أنفسِكُم تأديبَها واعدِلُوا بها عَن ضَراوةِ عاداتِها

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے نفسوں کی تربیت کرو اور انہیں با ادب بناؤ اور انہیں اپنی عادتوں سے وابستگی سے دور رکھو۔

غررالحكم، ح 4522

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha